ملتا تھا
مجھ سے وہ کبھی پل پل کے فرق سے
پھر رفتہ رفتہ فرق یہ سالوں میں آ
گیا
پھر یوں ہوا
کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑے
چہرہ کبھی جو اُس کا خیالوں میں آ
گیا
دل کو چھو لینے والی شاعری امید ہے أپ کو میری کولیکشن ضرور پسند آۓ گی فرینڈز اگر پسند أۓ تو اپنی قیمتی أراء سے ضرور أگاہ کیجیے گا شکریہ
ملتا تھا
مجھ سے وہ کبھی پل پل کے فرق سے
پھر رفتہ رفتہ فرق یہ سالوں میں آ
گیا
پھر یوں ہوا
کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑے
چہرہ کبھی جو اُس کا خیالوں میں آ
گیا
محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی فراز گمنام زندگی تھی تو کتنا سکون تھا