23 مئی 2021

تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا

 تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا 

ہم چپکے چپکے تم پر کئی بار مر گئے 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

qx

محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی فراز

محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی فراز  گمنام زندگی تھی تو کتنا سکون تھا